فوج باقاعدہ

( فَوجِ باقاعِدَہ )
{ فَو (و لین) + جے + با + قا + عِدَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکاری حکم کے تحت مقرر کردہ فوج، حکومت کے زیرنگرانی فوج، مستقل فوج۔