فوٹوالیکٹران

( فوٹواِلَیکْٹَران )
{ فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + اِلَیک (ی مجہول) + ٹَران }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تکنیکی عمل کے ذریعے الیکٹرک دھات اور ایٹمی الیکٹران پر سے منعکس ہونے والی شعاعیں۔