نعرہء یاہو

( نَعْرَہءِ یاہُو )
{ نَع + رَہ + اے + یا + ہُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشی یا جوش سے یاہو کا نعرہ لگانا، شوروغوغا کرنا۔