نعش گھر

( نَعْش گَھر )
{ نَعْش + گَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہسپتال وغیرہ میں لاش رکھنے کی جگہ، مردہ خانہ۔