نعل اسپ

( نَعْلِ اَسْپ )
{ نَع + لے + اَسْپ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑے کا نعل، وہ آہنی حلقہ جو گھوڑے کے سموں پر حفاظت کے لیے لگاتے ہیں، گھوڑے کے سموں میں سے نکالا ہوا، گھسا ہوا کیل۔