نعل بہا

( نَعْل بَہا )
{ نَعْل + بَہا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خراج یا محصول جو بطور نذرانہ کوئی نواب، رئیس یا بادشاہ اپنے ملک کی آمدنی میں سے حسب اقرار زبردست بادشاہ یا شہنشاہ کو دے، باج نعل بندی کی رقم۔