نعمت الہی

( نَعْمَتِ اِلٰہی )
{ نَع + مَتے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خدا کی دی ہوئی نعمت، عطیہ خداوندی۔