نعمت ایجاد

( نَعْمَتِ اِیجاد )
{ نَع + مَتے + اِی + جاد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایجاد (عدم سے وجود میں لانا) کی نعمت، (کنایۃً) پیدائش، خلق۔