سنسکرت زبان کے لفظ 'چھتورہ' سے ماخوذ 'چھپر' کے ساتھ ہندی زبان سے ماخوذ اردو مصدر 'پھاڑنا' سے حاصل مصدر 'پھاڑ' لگانے سے مرکب 'چھپرپھاڑ' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٧ء، کو "فرحت، مضامین" میں مستعمل ملتا ہے۔