نعمت خداداد

( نَعْمَتِ خُداداد )
{ نَع + مَتے + خُدا + داد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اللہ تعالٰی کی دی ہوئی نعمت، بخشش یا عطیہ۔