نعمت دنیوی

( نِعْمَتِ دُنْیَوی )
{ نِع + مَتے + دُن + یَوی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دنیا سے متعلق نعمت، ایسی نعمت جس کا فائدہ دنیا میں ملے، دنیاوی نعمت۔