نعمت عظمی

( نِعْمَت عَظْمٰی )
{ نِع + مَتے + عُظ + ما (ا بشکل ی) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت بڑی نعمت، غیرمعمولی چیز یا عطیہ (عموماً جو خدا کی طرف سے عطا ہوا)۔