نعمت غیر مترقبہ

( نِعْمَتِ غَیر مُتَرَقَّبہ )
{ نِع + مَتے + غَیر (ی لین) + مُتَرَق + قَبہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نعمت جس کے ملنے کا سان گمان نہ ہو، وہ نعمت جو محنت کے بغیر مل جائے، وہ نعمت جو خلاف توقع ہاتھ آ جائے، وہ دولت جو بغیر محنت کے حاصل ہو جائے، دولت خداداد۔