نعمت کبری

( نِعْمَتِ کُبْریٰ )
{ نِع + مَتے + کُب + را (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت بڑی نعمت، غیرمعمولی چیز یا عطیہ۔