آفریدی

( آفْرِیدی )
{ آف + ری + دی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ ہے بطور اسم معرفہ مستعمل ہے۔ اغلب امکان ہے کہ 'آفریدون' سے منسوب ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٣ء میں "داستان رنگین" میں مستعمل ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
جمع ندائی   : آفْرِیدِیو [آف + ری + دِیو (و مجہول)]
جمع غیر ندائی   : آفْرِیدِیوں [آف + ری + دِیوں (و مجہول)]
١ - سرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام۔
"اخبار میں آفریدیوں کے ایک حملے کا حال لکھا ہے۔"      ( ١٩٠١ء، مکتوبات حالی، ٣١٤:٢ )
  • Afridi