نغمہ آزما

( نَغْمَہ آزْما )
{ نَغ + مَہ + آز + ما }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نغمے کی جانچ کرنے والا، نغمہ پرکھنے والا۔