نغمہ آفریں

( نَغْمَہ آفْریں )
{ نَغ + مَہ + آف + ریں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گیت سنانے والا، نغمہ گانے والا، نغمہ آرا۔