نغمہ آفرینی

( نَغْمَہ آفْرِینی )
{ نَغ + مَہ + آف + ری + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نغمہ آفریں کا کام، گیت گانا، نغمہ سرائی۔