نغمہ پیرا

( نَغْمَہ پَیرا )
{ نَغ + مَہ + پَے (ی لین) + را }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سریلی آواز میں چہکنے والا، نغمہ سنانے والا، گیت گانے والا، مطرب۔