نغمۂ جدائی

( نَغْمَۂِ جُدائی )
{ نَغ + مَہ + اے + جُدا + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جدائی کا نغمہ، ہجر و فراق کے گیت، مراد، وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں۔