نغمہ خیز

( نَغْمَہ خیز )
{ نَغ + مَہ + خیز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھی آوازیں نکالنے والا، خوش آوازی سے پڑھنے والا، چہچہانے والا۔