سنسکرت زبان سے ماخوذ 'چھ' کے ساتھ ہندی صفت عددی 'بیس' لگانے سے 'چھبیس' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء کو "تحفتہ الاحباب" میں مستعمل ملتا ہے۔