نغمہ خیزی

( نَغْمَہ خیزی )
{ نَغ + مَہ + خے + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوش آوازی سے پڑھنا، اچھی آواز سے گانا، چہچہانا۔