شراب پختہ

( شَرابِ پُخْتَہ )
{ شَرا + بے + پُخ + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پکی شراب؛ (تصوف) کمالِ شوق اور ذوقِ الٰہی اور عیش صرف جو اعتبار عبودیت سے مجرد ہے۔