شراب پرتگالی

( شَرابِ پُرْتُگالی )
{ شَرا + بے + پُر + تُگا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملک پرتگال کی شراب جو اپنی تیزی اور عمدگی کی وجہ سے بہت مشہور ہے، پورٹ وائن۔