سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
شراب الست
(
شَرابِ اَلَسْت
)
{ شَرا + بے + اَلَسْت }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - مراد: روزِ الست کا اقرار (الستِ بَربِکم) کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں? یہ فقرہ ازل میں اللہ تعالٰی نے روحوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا۔ روحوں نے اس کے جواب میں اقرار عبودیت کیا تھا (قالوابلٰی)؛ (مجازاً) عشق حقیقی۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر