شراب الصالحین

( شَرابُ الصّالِحِین )
{ شَرا + بُص (ا ل غیر ملفوظ) + صا + لِحِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک طرح کا شربت، شراب صالحین۔