تقمیر

( تَقْمِیر )
{ تَق + مِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - قمری مہینے کی مدت ایک چاند سے دوسرے چاند تک کا درمیانی عرصہ جو تقریباً ساڑھے 29 دن کے برابر ہوتا ہے۔