تقلیل الفاظ

( تَقْلِیلِ اَلْفاظ )
{ تَق + لی + لے + اَل + فاظ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - اظہار مطلب کے لیے کم سے کم الفاظ کا استعمال، ایجاذ بیان۔