تقلیہ

( تَقْلِیَہ )
{ تَق + لِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - بھوتنا، تلنا، دوا کے نقصان و فساد کو روغن وغیرہ میں بھون کے یا تل کے دفع کرنا۔