موضوعات

( مَوضُوعات )
{ مَو (و لین) + ضُو + عات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موضوع کی جمع، بیانات، عنوانات، جھوٹی روایتیں یا حدیثیں۔