موضوعی اندراج

( مَوضُوعِی اِنْدِراج )
{ مَو (و لین) + ضُو + عی + اِن + دِراج }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کتب خانہ) کیٹلاگ یا کتابیات میں اس فن کے تحت اندراج جو اس مندرج تصنیف کے موضوع کو ظاہر کرے۔