سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
موضوعی حوالہ
(
مَوضُوعی حَوالَہ
)
{ مَو (و لین) + ضُو + عی + حَوا + لَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (کتب خانہ) ایک لفظ یا زائد الفاظ جو کتاب کے موضوع کو ظاہر کریں اور بطور سرخی جس کے تحت کیٹلاگ یا کتابیات میں ایک ہی موضوع سے متعلق تمام کتابوں کا اندراج کیا جائے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر