چھتیس

( چَھتِّیس )
{ چَھت + تِیس }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ 'چھ' کے ساتھ ہندی صفت عددی 'تیس' لگانے سے 'چھتیس' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( واحد )
١ - گنتی میں تیس اور چھ کا مجموعہ، پینتیس کے بعد اور سینتیس سے پہلے، (ہندسوں میں) 36۔
"اورخان . چھتیس بحری جہازوں کے ساتھ قسطنطنیہ کے قریب اترنے کی کوشش کر چکا تھا۔"      ( ١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥٦٦:٣ )
  • thirty six