مول تول

( مول تول )
{ مول (و مجہول) + تول (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سودا ہونے کے لیے بھاؤ گھٹا بڑھا کر طے کرنے کا عمل، سودا کرنا، بھاؤ، قیمت کا تعین۔