مولا بخش

( مَولا بَخْش )
{ مَو (و لین) + لا + بَخْش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہ جلال الدین اکبر کے عہد میں ایک بڑے جوتے کا نام جو شریروں اور مفسدوں کے سرپر مار کر انہیں سزا دی جاتی تھی نیز بڑا ڈنڈا یا لاٹھی وغیرہ جو ڈرانے دھمکانے یا سزا دینے کے لیے استعمال ہو؛ بہادر شاہ ظفر کے ایک قوی الجثہ ہاتھی کا نام جو بادشاہ کے سوا دوسرے کو سواری نہ دیتا اور بادشاہ کو دیکھتے ہی گھٹنے ٹیک کر سلام کرتا۔