نقاب پوش

( نِقاب پوش )
{ نِقاب + پوش (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ شخص) جو منھ پر نقاب ڈالے رہے، جس کے چہرے پر نقاب پڑا ہوا ہو، جس کا چہرہ پردہ میں ہو، پوشیدہ۔