نفع آور

( نَفَع آوَر )
{ نَفَع + آ + وَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس سے فائدہ حاصل ہو، نفع دینے والا، سودمند، کارآمد، نفع بخش۔