نفس عیسی

( نَفَسِ عیسٰی )
{ نَف + سے + عی + سا (ا بشکل ی) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مردوں کو زندہ کرنے والا سانس، زندگی بخش شے، دم عیسیٰ، نفس، مسیحا۔