نفس گدازی

( نَفَس گُدازی )
{ نَفَس + گُدا + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کی صفت، سخت مجاہدہ۔