نفاذ قانون

( نَفاذِ قانُون )
{ نَفا + ذے + قا + نُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قانون کا نافذ ہونا، قانون کا پاس ہونا، قانون کا موثر ہونا، قانون کا رواج پانا۔