نفاذ وصیت

( نَفاذِ وصِیَّت )
{ نَفا + ذے + وَصْی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وصیت کا اطلاق یا عمل درآمد۔