نفاذ شریعت

( نَفاذِ شَرِیعَت )
{ نَفا + ذے + شَری + عَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شریعت کا نفاذ، قوانین شریعت پر عمل درآمد، اسلامی قوانین کا سرکاری طور پر لاگو ہونا۔