نغمۂ موج صبا

( نَغْمَۂِ مَوجِ صَبا )
{ نَغ + مَہ + اے + مَو (و لین) + جے + صَبا }

تفصیلات


اسم صوت
١ - ہوا (صبا) کے چلنے کی آواز۔