زو

( زُو )
{ زُو }
( انگریزی )

تفصیلات


Zoo  زُو

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢١ء، کو 'گاندھی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - چڑیاگھر، دارالحیوانات۔
"بلاجواز اور بلا کسی نسبت کے مجھے لندن زو کا گوریلا یاد آ گیا۔"      ( ١٩٨٦ء، دریائے سنگ، ١٦٦ )
  • zoo