ٹڈی درخت

( ٹِڈّی دَرَخْت )
{ ٹِڈ + ڈی + دَرَخْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت جو عام طور سے فلسطین کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اس کا پھل مٹر کے دانوں کے برابر ہوتا ہے کچا کھایا جا سکتا ہے اور اس کا آٹا بھی پیسا جاتا ہے۔