ٹر ٹر

( ٹَر ٹَر )
{ ٹَر + ٹَر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - مینڈک کی آواز۔
اسم نکرہ
١ - بڑی قسم کا بگلا۔