ٹرانزسٹر

( ٹَرانْزِسْٹَر )
{ ٹَراں + زِس + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک چھوٹا دھاتی آلہ جو برقیاتی نلی کا کام کرتا ہے، چھوٹا ریڈیو سیٹ جس میں ٹرانزسٹر لگے ہوتے ہیں۔