شرف یاب

( شَرْف یاب )
{ شَرْف + یاب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (باریابی وغیرہ یا کسی کام کی) عزت حاصل کرنے والا، مشرف، بزرگی پانے والا۔