شرک اخفی

( شِرْکِ اَخْفٰی )
{ شِر + کے + اَخ + فا (ی بشکل ا) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سب سے زیادہ چھپا ہوا شرک، وہ شرک جو دل میں رہے اور قول فعل سے بھی ظاہر نہ ہو۔